تلہ گنگ: قادیانیوں کی مسجد کی طرز پر عبادت گاہ بنانے کی کوشش ناکام

تلہ گنگ: قادیانیوں کی مسجد کی طرز پر عبادت گاہ بنانے کی کوشش ناکام

کراچی (خصوصی رپورٹ) ضلع چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کے نواحی قصبہ پنجند میں قادیانیوں کی مسجد کی طرز پر عبادت گاہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ امت کے مطابق قادیانی نمبردار سکولوں میں ارتدادی لٹریچر تقسیم اور غریب مسلمانوں کو مرزا ملعون کے خطبات سننے پر مجبور کرتا رہا ہے۔ عدالت نے مینار اور محراب گرانے کا حکم دیدیا۔