بریسٹ کینسر آ گا ہی،امریکہ میں ریسنگ ٹریک کو گلا بی رنگ دیا گیا

بریسٹ کینسر آ گا ہی،امریکہ میں ریسنگ ٹریک کو گلا بی رنگ دیا گیا

نیویارک(نوائے وقت نیوز) ریاست نارتھ کیر ولینا میں بریسٹ کینسر آگاہی مہم کے تحت کاروں اور ریسنگ ٹریک کو گلا بی رنگ دیا گیا۔ مہم میں ریسنگ کار ڈرائیورز کے ساتھ بریسٹ کینسر سے صحت یاب ہونیوالی مریضو ں نے بھی حصہ لیا۔