برطانیہ میں خواتین کیلئے متعارف کردہ دلچسپ تھری ڈی پرنٹر

برطانیہ میں خواتین کیلئے متعارف  کردہ دلچسپ تھری ڈی پرنٹر

لندن (نوائے وقت نیوز) بر طانیہ میں ایک نجی کمپنی نے گھر یلو خواتین کیلئے ایسا منفرد تھری ڈی پر نٹر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے خواتین جیولری ،کھلونے ،برتن اور ڈیکوریشن پیس گھر بیٹھے منٹوں میں تیار کر سکتی ہیں۔