آسٹریلوی طالبعلموں کا کارنامہ، شمسی توانائی سے چلنے والی سپورٹس کار تیار کر لی

آسٹریلوی طالبعلموں کا کارنامہ، شمسی توانائی سے چلنے والی سپورٹس کار تیار کر لی

کینبرا (نیٹ نیوز) آسڑیلوی یو نیورسٹی کے ذہین طالبعلموں پر مشتمل ایک ٹیم نے شمسی توانائی سے چلنے والی سپورٹس کار تیار کی ہے۔ اس سپورٹس کارکے اوپری حصے پر کئی سولر پینل نصب کیے گئے ہیں۔