ہزار و ں امریکی فوجی جنسی حملوں کا شکار

ہزار و ں امریکی فوجی جنسی حملوں کا شکار

واشنگٹن (آن لائن)ایک تازہ امریکی سروے کے مطابق 2014ء میں امریکی فوج کے اندر اٹھارہ ہزار سے زیادہ سپاہیوں کو اْن کی مرضی کے خلاف جنسی ربط کا تجربہ ہوا۔ متاثرین میں مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ تھی۔