چمن، ایف سی اور منشیات فروشوں میں فائرنگ، ایک جاں بحق

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) چمن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوشکی میں ایف سی اور منشیات سمگلروں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ملزمان فرار ہو گئے۔