پیپلزپارٹی مزدوروں کے حقوق کا ہمیشہ تحفظ کر یگی ، رانا مقبول احمد

فیروز والا (نامہ نگار) پیپلزپارٹی کوٹ عبدالمالک کے جنرل سیکرٹری رانا مقبول احمد جاوید نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ محنت کشوں کے حقوق کا ہر ممکن تحفظ فراہم کرتی رہی ہے، اور آئندہ بھی محنت کشوں کے حقوق کا ہمیشہ تحفظ کرے گی ان خیالات کا اظہار کوٹ عبدالمالک مزدوروں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔