فوٹوگرافروں کا کمال، حیرت انگیز تصاویر

فوٹوگرافروں کا کمال، حیرت انگیز تصاویر

دیکھنے میں یہ تصاویر فوٹوشاپ سے بنی ہوئی محسوس ہورہی ہیں مگر یہ بالکل اصل ہیں. بادلوں پر چلتا یہ شخص یوکرائن کے ایک دریا میں کسی بلند جگہ سے چھلانگ لگا رہا ہے، فوٹوگرافر نے کمال مہارت سے بادلوں پر چلتے شخص جیسا رخ دیدیا