عوام نے بلدیاتی انتخابات میں عمران خان کو مسترد کردیا، میاں شیراز

فیروز والا (نامہ نگار) مسلم لیگ ن تحصیل فیروز والا کے رہنما میاں محمد شیراز نے کہا کہ عمران خان ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیتے آئے ہیں یہ بھی وجہ ہے کہ عوام نے ان پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا ہے، دھاندلی کا غلیظ پرواپیگنڈا کررہے ہیں حالیہ کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں عوام نے انہیں مسترد کردیا ہے۔