تصویر کی پچھلی سمت کا جائزہ

تصویر کی پچھلی سمت کا جائزہ

یہ کسی شخص کا بہت بڑا سر نہیں بلکہ سکاٹ لینڈ کی رائل سکاٹش اکیڈمی کا ایک سکیورٹی گارڈ ایک آسٹریلین پینٹر کی بنائی ہوئی تصویر کی پچھلی سمت کا جائزہ لے رہا ہے، فوٹو گرافر نے اس لمحے کو انوکھا بنا دیا .