کیلیفورنیا: خشک سالی کا توڑ‘شہریوں نے لان میں مصنوعی گھاس لگالی

کیلیفورنیا: خشک سالی کا توڑ‘شہریوں نے لان میں مصنوعی گھاس لگالی

کیلیفورنیا (نیٹ نیوز ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خشک سالی کا انوکھا توڑ ، شہریوں نے گھروں کے لان میں مصنوعی گھاس لگالی۔ کیلیفورنیا میں پانی کی شدید قلت کے باعث گھروں کے لان اجڑنے لگے تھے تاہم انتظامیہ نے خشک سالی کا دلچسپ توڑ نکالا ہے ، اور اصلی گھاس سے مشابہ منفرد قالین بنالیا۔