کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی ختم

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ پابندی کوئٹہ میں بے امنی کے واقعات کے بعد 8 روز کیلئے لگائی گئی تھی۔