دس بڑے مجرموں میں مودی کی تصویر بھارت میں سوشل میڈیا پر بحث جاری

 دس بڑے مجرموں میں مودی کی تصویر بھارت میں سوشل میڈیا پر بحث جاری

نئی دہلی (بی بی سی) دنیا میں مقبول انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل پر ’بھارت کے دس سب سے بڑے مجرموں‘ کی تلاش پر نتائج میں بھارت کے وزیرِ اعظم کی تصویر شامل ہونے پر بھارت میں سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔ بھارت میں ٹوئٹر پر مقامی ٹرینڈز میں Top10Criminals# سرفہرست ہے ۔