انسان تاریکی نہیں رات کے خوف کے باعث اندھیرے سے ڈرتا ہے :محققین

انسان تاریکی نہیں رات کے خوف کے باعث اندھیرے سے ڈرتا ہے :محققین

بیجنگ(آن لائن) جیسے جیسے رات کی تاریکی چھانے لگتی ہے بعض انسانوں کے دلوں اور ذہن پر خوف کے سائے پھیل جاتے ہیں اور اندھیرے میں نکلتے ہی دل تیزی سے دھڑکنے لگتا ہے،ایک تحقیق میں کہا گیا ہے انسان کے اندر یہ خوف اندھیرے کا نہیں بلکہ رات کا ہوتا ہے اسی لیے دن میں تاریکی کے باوجود انسان خوفزدہ نہیں ہوتا۔