امریکہ:کلورین سے متاثرہ سی لائنز کو دوبارہ سمندر میں چھوڑ دیا گیا

 امریکہ:کلورین سے متاثرہ سی لائنز کو دوبارہ سمندر میں چھوڑ دیا گیا

کیلی فورنیا(نیٹ نیوز)کیلیفورنیا میں کلورین سے متاثر ہونے والے سترہ میں سے چودہ سی لائنز کو واپس سمندر میں چھوڑ دیا گیا۔ لیگونا بیچ پر نامعلوم افراد نے 27اپریل کو سی لائنزکے قریب کلورین گیس کا سلنڈر چھوڑ دیا تھا جس سے سترہ جانور متاثر ہوئے، 14 صحت یاب ہوگئے۔