گیس پائپ لائن کا افتتاح، احمدی نژاد پاکستان کا دورہ کرینگے: ایرانی خبر ایجنسی

گیس پائپ لائن کا افتتاح، احمدی نژاد پاکستان کا دورہ کرینگے: ایرانی خبر ایجنسی

تہران (نیٹ نیوز) ایرانی خبر ایجنسی ”فارس“ نے تصدیق کی ہے کہ اس ماہ گیس پائپ منصوبے کے افتتاح کے موقع پر ایرانی صدر احمدی نژاد پاکستان کا دورہ کرینگے۔ واضح رہے گیس منصوبہ کے حوالے سے پائپ لائن کی تعمیر کا افتتاح 11 مارچ کو ہو گا۔