کمیونسٹ پارٹی نے معراج محمد خان اور خان اچکزئی کے نام نگران وزیر اعظم کےلئے تجویز کردیئے

 اٹک (آئی این پی ) کمےونسٹ پارٹی کے مرکزی چیئرمےن انجےنئر جمےل احمد ملک نے کہا ہے ہماری پارٹی کے خےال مےں نگران وزےراعظم کے لےے سب سے بہتر اور موزوں شخص معراج محمد خان اور محمود خان اچکزئی ہےں۔ دونوں نے آمرےت کا ڈٹ کر مقابلہ کےا ۔