مفرور قاتلوں کو پناہ دینے پر مقدمہ

فیروز والا (نامہ نگار) پولیس نے مفرور قاتلوں اور اشتہاری ملزموں بشیر عرف شیرا، طالب، قمر زمان اور نوید کو پناہ دینے کے الزام میں دس افراد کرامت، امین، عارف، شفیق، انور اور بشیراں وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔