مسلمانوں کو عیسائی بنانے کی کوشش پر 48مصری قبطی گرفتار

بن غازی(این این آئی)لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں سکیورٹی حکام نے اڑتالیس مصری قبطیوں کو مسلمان کو عیسائی بنانے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔