قدموں تلے پھول اور رنگ بکھیرنے والا قالین

قدموں تلے پھول اور رنگ بکھیرنے والا قالین


نیویارک (نوائے وقت نیوز) ایک ایسا جدید الیکٹرانک قالین تیار کیا گیا ہے جس پر موجودہ پھول آپ کے قدم رکھتے ہی کھل کر ایک خوبصورت راہ بنا دیتے ہیں۔ اس جدید قالین میں ایسے سینسرز لگائے گئے ہیں جن پر پیروں کا دبا¶ پڑتے ہی اس پر موجود منظر بدلنا شروع ہو جاتا ہے اور ہر قدم کے ساتھ قالین کے رنگ بھی بدلتے رہتے ہیں۔
قالین