سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا آٹھ مارچ کو پاکستان پہنچنے کا امکان

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی توقع ہے آٹھ مارچ کو بیرون ملک سے واپس پاکستان پہنچیں گے۔پاکستان پہنچنے کے بعد اپنے اتحادیوں سے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت کرینگے۔