دنیا کی سب سے پہلی ایمبولینس 1487ءمیں سپین میں بنائی گئی

دنیا کی سب سے پہلی ایمبولینس 1487ءمیں سپین میں بنائی گئی


سپین (نیٹ نیوز) دنیا کی سب سے پہلی ایمبولینس 1487ءمیں سپین میں بنائی گئی جو کہ بھارت اور بنگلہ دیش میں چلنے والی سائیکل گاڑی سے مشابہت رکھتی ہے۔ وقت کے ساتھ اس میں تبدیلیاں رونما ہوتی رہیں اور 1830ءمیں اسے گاڑی کی شکل دی گئی۔