بچپن میں کھانے سے بھاگنے والے جوانی میں مایوسی کا شکار ر ہتے ہیں

بچپن میں کھانے سے بھاگنے والے جوانی میں مایوسی کا شکار ر ہتے ہیں


امریکہ (نوائے وقت رپورٹ) نبراسکا لنکن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ڈپریشن اورشدید درد کا سامنا 44 فیصد نوجوانوں کو ہوتا ہے جس کی وجہ بچپن میں کھانے سے دور بھاگنا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچپن میں ذہنی و جسمانی صحت کا اثر کام یا ملازمت کرنے کی عمر پر پڑتا ہے اور ایسے افراد لڑکپن میں بھی مایوسی اور تناو¿ کا شکار رہتے ہیں۔
مایوسی