کرپشن کرینگے نہ کرنے دینگے، ایک ٹکہ بھی حرام ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

کرپشن کرینگے نہ کرنے دینگے، ایک ٹکہ بھی حرام ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

مستونگ (این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مستونگ میں قبائلی عمائدین اور سیاسی کارکنوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے اغواء برائے تاوان کی وارداتوں پر قابو پا لیا گیا ہے، کرپشن کریں گے نہ کرنے دیں گے ، ایک ٹکہ بھی ہمارے لیے حرام ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان