عالمی ادارہ خوراک کا متاثرین آپریشن میں غذائی امداد کی تقسیم کا پہلا مرحلہ مکمل

لاہور( این این آئی) عالمی ادارہ خوراک نے نقل مکانی کرنے والے افراد میں غذائی امداد کی تقسیم کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا جسکے تحت نقل مکانی کرنیوالوں میں پانچ ہزار ٹن سے زائد غذائی اشیاء تقسیم کی جا چکی ہیں۔ ترجمان نے کہا55 ہزار متاثرہ خاندانوں کیلئے غذائی امداد کی فراہمی کا دوسرا مرحلہ  10 تاریخ سے شروع ہوگا۔
عالمی ادارہ خوراک