شانگلہ : دریا میں ڈوب کر باپ بیٹا جاں بحق

 شانگلہ (اے پی پی) شانگلہ کے علاقے میں دریا میں ڈوبنے کے نتیجہ میں باپ بیٹا جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا ۔  زخمی بچے کو قریبی ہسپتال منتقل کرا دیا گیا ہے۔
باپ بیٹا ڈوب گئے