سوات: 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، متاثرین کی تعداد 52 ہوگئی

سوات (اے پی پی) سوات میں خاتون سمیت مزید 2افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہے۔