ایبٹ آباد : 3 گاڑیاں کھائی میں گر گئیں

ایبٹ آباد (نوائے وقت رپورٹ) نتھیا گلی سے ایبٹ آباد جانے والی سیاحوں کی 3 گاڑیاں کھائی میں گر گئیں جس سے 18 سیاح زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
ایبٹ آباد/سیاح گاڑیاں