دادو: پی پی رہنما پیر مظہر الحق کے چوکیدار کی پنکھے سے لٹکتی نعش برآمد، خودکشی کا خدشہ ہے: پولیس، قتل کیا گیا: بھائی

دادو: پی پی رہنما پیر مظہر الحق کے چوکیدار کی پنکھے سے لٹکتی نعش برآمد، خودکشی کا  خدشہ ہے: پولیس، قتل کیا گیا: بھائی

دادو (نیٹ نیوز) دادو میں پیپلز پارٹی کے رہنما پیرمظہرالحق کی رہائش گاہ کے چوکیدار کی پنکھے سے لٹکی نعش ملی ہے۔ پولیس حکام نے خودکشی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔متوفی کے بھائی ریاض حسین جویو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس نے خودکشی نہیں کی بلکہ قتل کیا گیا ہے۔