تھائی لینڈ میں سرکس ہاتھیوں کا شاندار رقص

تھائی لینڈ میں سرکس ہاتھیوں کا شاندار رقص

بینکاک (نیٹ نیوز)تھائی لینڈ کے ایک پارک میں موجود ان ہاتھیوں کو ہی دیکھ لیجئے‘ جو اپنی حیرت انگیز مہارت کا مظاہرہ کر کے وہاں آنے والے سیاحوں کو بھی جھومنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ زندہ دل ہاتھی اپنے پسندیدہ میوزک پر کبھی اپنے گردن ہلاتے ہیں‘ تو کبھی کرسی پر دونوں ٹانگیں رکھ کر ایسا شاندار رقص کرتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔ انسانوں کو تو اپنے ڈانس کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا‘ لیکن اب تو ہاتھی بھی اپنی پسندیدہ دھنوں پر ناچنے لگے ہیں۔  تھائی لینڈ کے ایک پارک میں موجود ان ہاتھیوں کو ہی دیکھ لیجئے‘ جو اپنی حیرت انگیز مہارت کا مظاہرہ کر کے وہاں آنے والے سیاحوں کو بھی جھومنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ زندہ دل ہاتھی اپنے پسندیدہ میوزک پر کبھی اپنے گردن ہلاتے ہیں‘ تو کبھی کرسی پر دونوں ٹانگیں رکھ کر ایسا شاندار رقص کرتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔