قدرت کی عطا کردہ نعمتوں کا کوئی نعم البدل نہیں ۔
برطانیہ کی پانچ سالہ ننھی پری کو مصنوعی ہاتھ لگا دیا گیا ہے جو پیدائشی طور پر انگلیوں سے محروم تھی۔پانچ سالہ ہیلے فریزر کے والدین محدود مالی وسائل ہونے کے ننھی بچی کا علاج کروانے سے قاصر تھے جس پر انہوں نے انٹرنیٹ کا سہارا لیا اور مدد کی اپیل کر ڈالی۔