کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب ہو جائے تو ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں: میاں عبدالر¶ف

فیروز والا (نامہ نگار) یو سی فیض پور کے سابق ناظم میاں عبدالر¶ف نے کہا کہ کرپٹ سیاستدانوں کا اگر احتساب ہو جائے تو ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سگیاں موڑ کے قریب سماجی تنظیموں کے ارکان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیشہ سیاست سچ کی بنیاد پر کی۔ اس جذبہ کے تحت ہی آئندہ بھی سیاست کریں گے۔