ٹرانسپورٹرز سے جگا لینے پر متعدد افراد گرفتار

رائے ونڈ (نامہ نگار) ٹاﺅن میونسپل آفیسر اقبال ٹاﺅن محمد سلیم خاں نے رائیونڈ میں غیر قانونی چونگیاں قائم کرکے ٹرانسپورٹ سے لاکھوں روپے جگا ٹیکس لینے کے جرم میں محمد حسین گجر،ملنگی اور ابراہیم وغیرہ درجنوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا۔