عبدالمالک تا بیگم کوٹ سڑکوں کے اطراف سے گندگی اٹھانے کا کام شروع کر دیا ہے: ٹی او آر

فیروز والا (نامہ نگار) ٹول پلازہ کوٹ عبدالمالک سے چوک بیگ کوٹ تک سڑکوں کے اطراف سے گندگی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کے لئے اپریشن کا سلسلہ شرع کر دیا۔ جدید مشینری کے ذریعے گندگی اٹھانے کے لئے اپریشن کیا جا رہا ہے۔ ی او آر محمد اویس ملک نے بتایا کہ یو سی کی سطح پر بھی صفائی کے نظام کو تیز رکھنے کے لئے ایک پلان تیار کیا جا رہا ہے جس پر بھی جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔