بولان کے دو قبائل میں تصادم، 4 افراد ہلاک

بولان (نوائے وقت نیوز) بولان کے علاقے بھاگ ناڑی میں 2 قبائل میں تصادم میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔