مالاکنڈ:گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 2 خواتین زخمی

مالاکنڈ (نوائے وقت رپورٹ) مالاکنڈ کے علاقے پینگل میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 2 زخمی خواتین کو بھی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
گاڑی/کھائی