ژوب: لیویز فورس کا مینا بازار میں چھاپہ، اسلحہ برآمد، فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک، ایک گرفتار

ژوب (نامہ نگار) مینا بازار میں لیویز فورس کا چھاپہ، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، فورس مقابلہ میں ایک شخص ہلاک ایک گرفتار کر لیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص سردار خان ہلاک جبکہ ایک شخص رحیم شاہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
اسلحہ برآمد/ قتل