نوابشاہ: مخالفین کا گھر پر حملہ، ایک شخص ہلاک 4 خواتین کو اغوا کر لیا

نوابشاہ (نوائے وقت رپورٹ) نوابشاہ کے گائوں کھڈر میں مخالفین نے ایک گھر پر حملہ کرکے چار خواتین کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔