رحیم یار خان: کول پاور پلانٹ منصوبے کیلئے جگہ کا تعین نہ ہوسکا

رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی) رحیم یار خان میں چین کے تعاون سے قائم ہونے والے 60 میگاواٹ کے کول پاور پلانٹ منصوبے کیلئے جگہ کا تعین نہ ہوسکا۔