گلابی رنگ کی دلدادہ خاتون نے اپنی پوری دنیا گلابی رنگ میں بدل ڈالی

 گلابی رنگ کی دلدادہ خاتون نے اپنی پوری دنیا گلابی رنگ میں بدل ڈالی

لاس اینجلس (نیٹ نیوز) یہ خاتون تو سب سے ہی نرالی ہیں جنہوں نے گلابی رنگ سے جنون کی حد تک محبت میں اپنے پالتو کتے تک کو گلابی رنگ دیا، لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والی46سالہ کیٹن گلابی رنگ سے اس قدر لگاو¿ رکھتی ہیں کہ گھرکی کھڑکیاں، بیڈشیٹس، پردے، جوتے، کپڑے حتیٰ کہ بیگز سمیت ہر شے گلابی ہے۔
گلابی