کو ن کہتا ہے شتر مر غ اڑ نہیں سکتا

 کو ن کہتا ہے شتر مر غ اڑ نہیں سکتا

ایمسٹرڈیم (نیٹ نیوز) ہالینڈ کے ایک فن کار نے مردہ شتر مرغ کو ریموٹ کنٹرول ہیلی کاپٹر میں تبدیل کر دیا ہے۔ ارجن بیلٹ مین نامی اس انجینئر نے شترمرغ کے مردہ جسم کو حنوط کر کے اس میں کھلونا ہیلی کاپٹر کا انجن اور پنکھے فٹ کرکے اسے آسٹرچ کاپٹر کا نام دیا ہے۔کہتے ہیں شتر مرغ پر رکھنے کے با وجود اڑ نہیں سکتا لیکن ہم آج آپ کو دکھاتے ہیں اڑتا ہوا شتر مرغ۔ ہالینڈ کے ایک فن کار نے مردہ شتر مرغ کو ریموٹ کنٹرول ہیلی کاپٹر میں تبدیل کر دیا ہے۔ ارجن بیلٹ مین نامی اس انجینئر نے شترمرغ کے مردہ جسم کو حنوط کر کے اس میں کھلونا ہیلی کاپٹر کا انجن اور پنکھے فٹ کرکے اسے آسٹرچ کاپٹر کا نام دیا ہے۔
شتر مرغ