کبھی دیکھی ہے پہیہ کے اندر بنی موٹر بائیک

 کبھی دیکھی ہے پہیہ کے اندر بنی موٹر بائیک

لندن (نیٹ نیوز)عام طور پر بائیک میں پہیہ نصب کر کے اسے تیز رفتاری سے چلنے کے قابل بنایا جا تا ہے لیکن اس نوجوان انجینئرز نے ایک بڑے پہیہ کے اندر انجن لگا کر ایسی انوکھی سواری تیار کر لی ہے جسے دیکھ کر لوگ بے ا ختیار پلٹ کر دیکھنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ نت نئے ڈیزائن کی تیز رفتار بائیک رکھنے کے شوقین تو بہت سے لوگ ہوں گے لیکن یہ نوجوان تو کچھ الگ ہی قسم کے شوق میں مبتلا نظر آتا ہے۔ عام طور پر بائیک میں پہیہ نصب کر کے اسے تیز رفتاری سے چلنے کے قابل بنایا جا تا ہے لیکن اس نوجوان انجینئرز نے ایک بڑے پہیہ کے اندر انجن لگا کر ایسی انوکھی سواری تیار کر لی ہے جسے دیکھ کر لوگ بے ا ختیار پلٹ کر دیکھنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
موٹر بائیک