لانڈری اور دھلائی کے سامان سے تخلیق کردہ انوکھی موسیقی

 لانڈری اور دھلائی کے سامان سے تخلیق کردہ انوکھی موسیقی

روم (نیٹ نیوز) موسیقی کی خوبصورت دھنیں تخلیق آلاتِ موسیقی کا سہارا لیا جاتا ہے لیکن بعض موسیقار کچھ منفرد انداز سے بھی دھنیں ترتیب دینے میں مہارت رکھتے ہیں۔ اٹلی کے ایک موسیقار نے ڈرائی کلیننرز، واشنگ مشین اور کپڑوں کی دھلائی کے دیگر سامان کے ذریعے خوبصورت موسیقی ترتیب دی ہے۔
موسیقی