سعودی عرب کے جیولری سٹور سے زیورات چرانے والی بچی

 سعودی عرب کے جیولری سٹور سے زیورات چرانے والی بچی

ریاض (نیٹ نیوز) ننھے بچے کوئی غلط کام کرتے نظر آجائیں تو انسانی دماغ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیتے ہیں۔ اس تصویر میں بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔جہاں برقع پہنے اس ننھی بچی کی ممی اور دیگر خواتین نے سیلز مین کو باتوں میں ا±لجھایا ہوا ہے جبکہ بچی جیولری ریک سے زیوارت چرا کرا±نہیں اپنے کپڑوں میں چھپا رہی ہے۔
چور/بچی