ذرا سی غفلت کا نتیجہ کچھ ایسا بھی نکل سکتا ہے

 ذرا سی غفلت کا نتیجہ کچھ ایسا بھی نکل سکتا ہے

 نیویارک (نیٹ نیوز) کوئی بھی کا م کرتے وقت اپنی آنکھیں پوری طرح کھلی رکھنی چاہئیں ورنہ ذرا سا دھیان بھٹکنے کا نتیجہ کچھ ایسا بھی برآمد ہو سکتا ہے۔گھر کے تعمیراتی کام میں مصروف ان صاحب نے مزدور کا خرچہ بچانے کے لئے خود ہی کچھ کرنے کی ٹھانی اور اپنی صلاحیتوں کو آزمانے کے لئے میدان میں اتر پڑے۔اوزار سے نابلد ہونے کی وجہ سے ایسی ٹھوکر کھائی کہ سارا کھیل بگڑ گیا ۔
غفلت