دالیں کھائیں، ہائی بلڈپریشر کو دور بھگائیں: نئی تحقیق

اوٹاوا (نیٹ نیوز) یوں تو بلڈ پریشر میں اضافے کےخلاف دواو¿ں کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن ماہرین نے آسان حل بیان کر دیا ہے، بس دالیں کھائیں اور ہائی بلڈ پریشر بھگائیں۔کینیڈا میں ہونے والی تحقیق کے مطابق دالوں کا استعمال بلڈ پریشر کی حد میں خطرناک ترین اضافے کی صورت میں بے حد مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
دال