آٹھ ماہ کے ننھے میاں بھی ورزش کے شوقین نکلے

 آٹھ ماہ کے ننھے میاں بھی ورزش کے شوقین نکلے

نیویارک (نیٹ نیوز) ورزش کرنا صحت کیلئے مفید ہے اور معلوم ہوتاہے کہ اس بات سے ڈائپر پہنے یہ ننھے استاد خوب واقف ہیں۔ تصویر میں نظر آنے والا آٹھ ماہ کا یہ چھوٹا سا بچہ ابھی ٹھیک سے چل بھی نہیں سکتالیکن اسے ایکسر سائز کرنے کا اتنا شوق ہے کہ کمپیوٹر ٹیبل سے لٹک کر پلز اپز کا حیرت انگیز مظاہرہ پیش کر رہا ہے ۔
 بچہ