چین کی سڑک پرچلتی کاریں اچانک فضا میں اچھلنے لگیں
بیجنگ (صباح نیوز) چین کے صوبہ ہبائی میں انٹر سیکشن پر اچانک 3کاریں کچھ لمحوں کے لیے اچھلتی کودتی رہیں اور پھر سڑک پر الٹ گئیں جسے دیکھ کر کچھ لوگ خوفزدہ ہوکر بھاگنے لگے۔ کوئی تار ٹوٹ کر زمین پر گر گیا تھا جیسے ہی یہ گاڑیاں وہاں سے گزریں تو وہ ان میں پھنس کراوپر کی جانب اٹھ گئیں۔