چین نے چاند کے گرد گھومنے والا پہلا مشن خلا میں بھیج دیا

 چین نے چاند کے گرد گھومنے والا پہلا مشن خلا میں بھیج دیا

بیجنگ ( نوائے وقت رپورٹ) چین نے اپنا پہلا چاند کے گرد گھومنے والا مشن خلا میں بھیج دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی مشن لانچنگ ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے شپنگ ای تھری مون رورکل سنکیانگ سیٹلائٹ لاﺅنج سنٹر سے خلاء میں بھیجاگیا۔چاند کی سطح پر اتر کر اس کا جائزہ لینے والا روبوٹ بھی مشن پر موجود ہے۔
خلائی مشن