چڑیا کی چہچہاہٹ بکھیر نے والی انو کھی مشین

 چڑیا کی چہچہاہٹ بکھیر نے والی انو کھی مشین

نیویارک (نیٹ نیوز)اس منفرد مشین میں جیسے ہی لیور کو ہلایا جاتا ہے اس کے کَل پرزے چلنا شروع کر دیتے اور چڑیوں کی میٹھی میٹھی آواز پیدا ہوتی ہے۔اس انوکھی مشین کی بدولت اب کہیں بھی اور کسی بھی وقت چڑیوں کی چہچہاہٹ سنی جاسکتی ہے۔عام طور پر مشینوں کے چلنے سے ناگوار شور پیدا ہوتا ہے لیکن ایک مشین ایسی بھی ہے جو پرندوں کے چہچہانے کی خوبصورت آوازیں جنم دیتی ہے۔ اس منفرد مشین میں جیسے ہی لیور کو ہلایا جاتا ہے اس کے کَل پرزے چلنا شروع کر دیتے اور چڑیوں کی میٹھی میٹھی آواز پیدا ہوتی ہے۔اس انوکھی مشین کی بدولت اب کہیں بھی اور کسی بھی وقت چڑیوں کی چہچہاہٹ سنی جاسکتی ہے۔
مشین